کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات،، ایمازون کمپنی نے متاثرہ ورکرز کو چھٹیوں پر بھیج دیا ۔۔۔
امریکی شہر سیاٹل میں ایمازون کی فرم کی جانب سے چھٹی پر بھیجے گئے افراد کو تنخواہ آن لائن ٹرانسفر کی جارہی ہے، کمپنی نے ایمازون ریلیف فنڈ بنانے کا بھی اعلان کیا ہے
جو پچیس ملین ڈالر سے شروع ہوگا، متاثرہ افراد کو ان کی ماہانہ تنخواہ کے علاوہ 2 ہفتوں کا اضافی معاوضہ بھی دیا جائے گا ،،
امریکی شہر سیاٹل میں اب تک 24 افراد ہلاک ہوچکے ہیں،، اس وقت ایمازون کمپنی میں 8 لاکھ ملازمین کام کررہے ہیں۔
اے وی پڑھو
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چودہویں قسط||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
نیلے والی تیری، پیلے والی میری!||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی