لیہ اراضی کرپشن کیس میں اہم پیش رفت
اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج تیسری دفعہ طلب کر لیا
چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش ہونے کے لئے آخری وارننگ دی ہے، ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا کہ
اگر چیئرمین پی ٹی آئی پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف یکطرفہ کارروائی ہو گی
سابق وزیراعظم کی بہن اور بہنوئی کو بھی اینٹی کرپشن ڈی جی خان میں پیش ہونے کی ہدایت
طلبی کا نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کر دیا ہے، ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق
ایڈووکیٹ علی اعجاز نے زمان پارک میں اینٹی کرپشن کا طلبی کا نوٹس وصول کیا ہے
چیئرمین پی ٹی آئی کے اراضی سکینڈل میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں ۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اراضی کے غیر قانونی انتقال کیلئے ریونیو افسران پر بنی گالا سے دباؤ ڈالا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،