مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یونان کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی

انسانی اسمگلنگ میں ملوث گجرات سے اہم ملزم گرفتار

یونان کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،انسانی اسمگلنگ میں ملوث گجرات سے اہم ملزم گرفتار

ملزم کا سیکڑوں پاکستانیوں کو غیرقانونی طریقے سے یونان اور دیگر ممالک بھیجنے کا اعتراف

ہم انویسٹی گیشن ٹیم کے مطابق ملزم کے دو بیٹے لیبیا میں ہیں اور پاکستان سے انسانی سمگلنگ کرتے ہیں

، آفاق نامی انسانی اسمگلر بھی ملزم کا ساتھی اور اٹلی میں مقیم ہے

 پاکستان نے خط لکھ کر اٹلی اور لبیا سے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز کی حوالگی مانگ لی۔

%d bloggers like this: