مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج تیسری دفعہ طلب کرلیا

چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش ہونے کے لئے آخری وارننگ دی ہے

لیہ اراضی کرپشن کیس میں اہم پیش رفت

اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج تیسری دفعہ طلب کر لیا

چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش ہونے کے لئے آخری وارننگ دی ہے، ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا کہ

اگر چیئرمین پی ٹی آئی پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف یکطرفہ کارروائی ہو گی

سابق وزیراعظم کی بہن اور بہنوئی کو بھی اینٹی کرپشن ڈی جی خان میں پیش ہونے کی ہدایت

طلبی کا نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کر دیا ہے، ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق

ایڈووکیٹ علی اعجاز نے زمان پارک میں اینٹی کرپشن کا طلبی کا نوٹس وصول کیا ہے

چیئرمین پی ٹی آئی کے اراضی سکینڈل میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں ۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے اراضی کے غیر قانونی انتقال کیلئے ریونیو افسران پر بنی گالا سے دباؤ ڈالا۔

%d bloggers like this: