سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظرثانی کیس،سپریم کورٹ کا اپیلوں کو نمبر لگانے کا حکم
عدالت نے نئے قانون کے مطابق نظرثانی درخواستوں میں وکلا تبدیل کرنے کیاجازت دے دی
عطا الحق قاسمی کی جانب سے اکرم شیخ ،اسحاق ڈار کی جانب سے سلمان بٹ کو پیش ہونے کی اجازت
سپریم کورٹ نے پرویز رشید کو بھی نیا وکیل کرنے کی اجازت دے دی
نئے قانون کے مطابق نظرثانی اپیلوں میں کچھ اضافی حقائق بتانا چاہتا ہوں، وکیل اکرم شیخ
نیا قانون نافذ ہے آپ اس کے تحت درخواست دے سکتے ہیں، چیف جسٹس عمر عطابندیال
چاہیں تو نئے قانون کے مطابق نظرثانی دائر کریں، چیف جسٹس عمر عطابندیال
سپریم کورٹ نے ایم ڈی پی ٹی وی کیس کا فیصلہ 184(3) کے تحت سنایا تھا،جسٹس اطہر من اللہ
درخواست گزاروں کو نئے قانون کا فائدہ لینا چاہیے،جسٹس اطہر من اللہ
گزشتہ سماعتوں پر پیش ہونے کے باوجود میری حاضری نہیں لگائی گئی، وکیل اکرم شیخ
ایسی بات نہ کریں جو نامناسب ہو، چیف جسٹس عمر عطابندیال
آپ کی نظرثانی تو زیر التواء ہے، جسٹس عائشہ ملک
زیر التواء نظر ثانی میں نئے نکات متفرق درخواست کے ذریعے بھی جمع کروائے جا سکتے
ہیں،عدالت
سپریم کور ٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،