اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری

عراق کیساتھ مختلف شعبوں میں تجارت بڑھانے کے معاہدوں پر بات چیت ہوئی

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک عراق بزنس فورم سے خطاب کیا

عراق کیساتھ مختلف شعبوں میں تجارت بڑھانے کے معاہدوں پر بات چیت ہوئی اور بلاول بھٹو
نے کہا کہ

پاکستان اور عراق کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے مواقع موجود ہیں۔

پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ
ہمیں دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنا ہوگا، اس موقع پربلاول بھٹو نے مزید کہا کہ
دونوں ملکوں کےد رمیان زراعت اور آبی وسائل کے شعبوں میں تعاون کے مواقع موجود ہیں۔

دفاعی پیداوار اور مواصلاتی رابطوں کو فروغ دینا بھی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

%d bloggers like this: