اوگرا نے گیس کے نرخوں میں 113 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پیٹرولیم ڈویژن کی ایڈوائس موصول ہونے پر گیس ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
گھریلو صارفین سمیت مختلف شعبوں کیلئے گیس16تا 113 فیصد مہنگی کردی گئی،نوٹیفکیشن
گھریلو صارفین کو پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ کی 12کیٹگریز میں تقسیم کردیا گیا
پروٹیکٹڈ صارفین سے 50 جبکہ نان پروٹیکٹڈ صارفین سے 500روپے ماہانہ وصول کئے جائینگے
پروٹیکٹڈ صارفین پر 50 روپے فکسڈ چارجز عائد،نوٹیفیکشن
نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 500 روپے فکسڈ چارجز عائد،نوٹیفیکشن
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،