مٹن اور بیف کے بعد برائلر بھی عام شہریوں کی قوت خرید سے باہر ہو گیا
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت چار سو تئیس روپے فی کلو تک جا پہنچی۔۔۔
برائلر گوشت کی قیمت میں آج بارہ روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد مرغی کا گوشت چار سو گیارپ روپے سے بڑھ کر چار سو تئیس روپے فی کلو ہو گئی ہے
،،آج زندہ برائلر تھوک میں دو سو چوہتر اور پرچون میں دو سو بیاسی روپے کلو ہے
، جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے فی درجن اضافہ ہوا ہے
،، فارمی انڈوں کی نئی قیمت دو سو اکسٹھ روپے درجن مقرر کی گئی ہے۔۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،