لاہور میں پہلے ٹرانسجینڈر اسکول میں خواجہ سراؤں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا آغاز کر دیا گیا
پہلے روز ٹرانسجینڈرز نے تعلیمی نصاب کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم بھی حاصل کی
کتابیں یونیفارم مفت،،،،پک اینڈ ڈارپ بھی ملے گی،،،،نصابی،،، ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ فنی اور مذہبی تعلیم بھی بغیر کسی فیس کے ہو گی
،، لاہور کے پہلے ٹرانسجینڈر سکول میں تعلیمی سرگرمیوں کا اغاز ہوگیا
برکت مارکیٹ میں ٹرانسجینڈر سکول میں چھتیس طلباء رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، پہلے روز ٹرانسجینڈر کو انگلشن کی بنیادی تعلیم کے ساتھ سلائی
،،، کڑھائی،،،،میک اپ،،سمیت دیگر کلاسسز دی گئیں
۔ٹیجیر،،،، مس فاطمہ،،،، آج ٹرانسجینڈر کا پہلا روز تھا،،، تمام سہولیات مفت فراہم کر رہے ہیں۔۔
ٹرانسجینڈر طلباء نے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ معاشرے کا کارآمد شہری بننے کی خواہش اب وہ پوری کر سکیں گے۔۔۔۔۔
ہمیں نظر انداز کیا جاتا تھا،،تعلیم سمیت تمام اداروں کے دروازے ہمارے لیے بند تھے
میں بہت خوش ہوں،،، پڑھائی میرا شوق ہے،،، ،،مین میک اپ آرٹسٹ بنوں گی۔۔۔
ملتان،، بہاولپور،،، اور ڈیرہ غازی خان میں ٹرانسجینڈرز کے سکول مکمل طور ہر فعال ہیان،،، ٹرانسجینڈر اسکولوں میں پہلی سے بارہویں تک مفت تعلیم دی جا رہی ہے۔۔۔
تعلیم تو ان خواجہ سراؤں کی زندگی بدل دے گی ،،، ضروری ہے کہ سماج بھی انکے بارے میں اپنی سوچ کے انداز کو بدلے
کیونکہ اجتماعی کوشش سے ہی ،،، ہمارا معاشرہ ترقی کی منزل طے کرے گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،