دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن کمیشن نے حتمی انتخابی فہرستیں جاری کر دیں

پنجاب میں رجسٹرڈ مرد ووٹرز کی تعداد 3 کروڑ 75 لاکھ 65 ہزار 437 ہے

الیکشن کمیشن نے حتمی انتخابی فہرستیں جاری کر دیں

لاہور پنجاب میں نئی انتخابی فہرستوں کے مطابق 6 کروڑ 96 لاکھ 35 ہزار 584 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں

پنجاب میں رجسٹرڈ مرد ووٹرز کی تعداد 3 کروڑ 75 لاکھ 65 ہزار 437 ہے

پنجاب میں رجسٹرڈ خواتین ووٹرز کی تعداد 3 کروڑ 20 لاکھ 79 ہزار 111 ہے

 شہر لاہور میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 64 لاکھ 45 ہزار 550 ہے، الیکشن کمیشن

 شہر میں مرد ووٹرز کی تعداد 34 لاکھ 62 ہزار 943 ہے، الیکشن کمیشن

شہر میں خواتین رجسٹرد ووٹرز کی تعداد 29 لاکھ 82 ہزار 606 ہے، الیکشن کمیشن

About The Author