دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: پنجاب حکومت نے 30 لاء افسران کو فارغ کردیا

پنجاب حکومت نے 29 نئے لاء افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے 30 لاء افسران کو فارغ کردیا

پنجاب حکومت نے 29 نئے لاء افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

9 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب جبکہ 20 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل تعینات کیا گیا

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب میں محمد جاوید قصوری ،امتیاز الہی، قمر الزماں ،محمد بلال بٹ اور نوید خلیل کے نام شامل

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب میں رانا زین طاہر ،راجہ ساجد عزیز ،محمد ارشد ورک سمیت دیگر شامل

About The Author