دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے

مخدوم جاوید ہاشمی کی سرجری بروز جمعہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں ہوگی

جنوبی پنجاب کے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے.

دل کی شریانیں بند ہونے کے سبب مخدوم جاوید ہاشمی کی سرجری بروز جمعہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں ہوگی

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے

جبکہ دل کی شریانیں بند ہونے کے باعث انکا آپریشن بروز جمعہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں ہوگا

جاوید ہاشمی اپنی رہائش گاہ مخدوم رشید میں قیام پذیز ہیں

اہلخانہ کی جانب سے قوم سے جاوید ہاشمی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے

جبکہ دوسری جانب چند روز قبل بھی

مخدوم جاوید ہاشمی کو حالت ناساز ہونے پر اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا

About The Author