دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں83روپے50پیسےفی لیٹراضافےکی تجویز

اوگراکی کم سےکم ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں51روپے32پیسےاضافےکی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھیجوا دی گئی

اوگراکی پیٹرول کی قیمت میں83روپے50پیسےفی لیٹراضافےکی تجویز

اوگراکی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں119روپےفی لیٹراضافےکی تجویز

مٹی کےتیل کی قیمت میں77روپے56پیسےاضافے کی تجویز

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں77روپے31پیسےفی لیٹرمہنگا کرنےکی تجویز

اوگراکی کم سےکم ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں51روپے32پیسےاضافےکی تجویز

اوگراکی کم سےکم فی لیٹرپیٹرول کی قیمت میں21روپے30پیسےفی لیٹر اضافےکی سفارش

اوگراکی مٹی کےتیل کی قیمت میں کم سےکم36روپے5پیسےفی لیٹراضافےکی تجویز

اوگراکی لائٹ ڈیزل کی قیمت میں38روپے89پیسےفی لیٹراضافےکی سفارش

About The Author