دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راولپنڈی پنجاب پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک بنانے والا گرفتار

ٹک ٹاکر کےخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی

راولپنڈی پنجاب پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک بنانے والا گرفتار

ٹک ٹاکر کےخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی

ٹک ٹاک سلیمام پیرودھائی کا رہائشی ہے، متن مقدمہ

ملزم کے قبضے سے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی وردی برآمد ہوئی ،متن مقدمہ

ملزم نے پولیس کی وردی پاس رکھ کر اور ٹاک بناکر جرم کا ارتکاب کیا، متن مودمہ

ابتدائی تحقیقات میں ٹک ٹاک کا کہناہے کہ وہ شوقیہ پولیس کی وردی ساتھ رکھتا ہے، متن مقدمہ

ٹاک ٹاکر

About The Author