دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا میں 4 جلسوں کا اعلان کردیا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چترال میں 20 مارچ اتوار کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے

پاکستان پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا میں 4 جلسوں کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چترال، اپر دیر، مالاکنڈ اور کرم ایجنسی میں ہونے والے جلسوں سے خطاب کریں گے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چترال میں 20 مارچ اتوار کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپر دیر میں 21 مارچ پیر کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مالاکنڈ میں 22 مارچ منگل کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کرم ایجنسی میں 25 مارچ جمعہ کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے

About The Author