دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد اور راولپنڈی میں 21 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

کابینہ ڈویژن نے 21 مارچ بروز پیر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں 21 مارچ بروز پیر کو بھی عام تعطیل کا اعلان

کابینہ ڈویژن نے 21 مارچ بروز پیر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کے ضمن میں راولپنڈی اسلام آباد میں 21 اور 22 مارچ کو عام تعطیل ہو گی

اس سے پہلے 22 سے 24 مارچ تک مقامی سطح پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا

عام تعطیل کے دوران سرکاری دفاتر بند ہوں گے

About The Author