دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قصور, بچوں سے بھرا اسکول رکشہ کنویں میں گر گیا

کنویں میں گرنے سے 7 سالہ طالب علم جاں بحق

قصور, بچوں سے بھرا اسکول رکشہ کنویں میں گر گیا

رکشہ کنویں میں گرنے سے 7 سالہ طالب علم جاں بحق، 10 بچے زخمی

رکشہ پر 12 کے قریب بچے سوار تھے رکشہ کا ٹائی راڈ کھلنے کے باعث کنوے میں گرا

ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی جاں بحق و زخمیوں کوڈی ایچ کیو منتقل کر دیا

About The Author