دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیرجامعات سندھ کا یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو واپس لانے کا مطالبہ

عمران حکومت یوکرین میں پھنسے طلبہ کی ابھی تک کوئی مدد نہیں کررہی ہے

وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے وفاق سے یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو فورن وطن واپس لانے اور سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیاپاکستانی

وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو کا کہناتھاکہ یوکرین میں پھنسےطلبہ کوفورن وطن واپس لایا جائے, ایمبسی انکی مدد کرے

عمران حکومت یوکرین میں پھنسے طلبہ کی ابھی تک کوئی مدد نہیں کررہی ہے8 ہزار سے زائد طلبہ یوکریں میں اس وقت مشکل میں ہیں

حکومت کو چاھیے انکی واپسی کے لیے فورن اقدامات کرےانکا کہنا تھاکہ

وفاقی حکومت خصوصی جہاز بھیج کرطالب علموں کو یوکرین سےپاکستان واپس لائے

About The Author