دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کی مہم جاری

صدارتتی نشست پر رانا اسد اور سردار اکبر ڈوگر میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی

صدارتتی نشست پر رانا اسد اور سردار اکبر ڈوگر میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، پولنگ چھبیس فروری کو ہو گی

پاکستان کی سب سے بڑی بار،،لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کی مہم زر و شور سے جاری

امیدوار ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کیلئے جتن کرتے دکھائی دیتے ہیں

ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی چار نشستوں، صدر، نائب صدر، سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کیلئے سولہ امیدوار آمنے سامنے ہیں

صدرات کی نشست پر حامد خان گروپ اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدواروں کے مابین کانٹے کے مقابلے کا امکان ہے

 امیدورا برائے صدر، سردار اکبر ڈوگر، عاصمہ جہانگیر گروپ، مقصود بٹر، حامد خان گروپ

امیدواروں کے ساتھ ساتھ ان کے سپورٹرز بھی بھرپور انتخابی مہم چلائے ہوئے ہیں

کہتے ہیں وکلا الیکشن ایک فیسٹول ہے جسے ہر سال بھرپور انداز میں مناتے ہیں
یہ ایک فیسٹول ہے، اپنے اپنے پسنیددہ امیدوار کو ووٹ کاسٹ کرتے ہیں۔۔

ہائیکورٹ بار کے بائیو میٹرک انتخاب میں چوبیس ہزار سے زائد ووٹرز چھبیس فروری کو حق رائے دہی استعمال کریں گے

ہائیکورٹ میں چھ پولنگ بوتھ مرد وکلاء اور ایک پولینگ بوتھ خواتین کیلئے بنایا گیا ہے

About The Author