اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اپوزیشن کی جانب سے سیاسی انتشار پیدا کرنے کی کوشش قومی مفادات کے منافی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی

وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں اپوزیشن کی جانب سے سیاسی انتشار پیدا کرنے کی

کوشش قومی مفادات کے منافی ہے۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی

نازک حالات میں منفی سیاست کرنے والوں کوہوش کے ناخن لینے چاہئیں

اپوزیشن صرف اور صرف ذاتی مفادات کی خاطر ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے، وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ

اپوزیشن رہنماؤں کو یاد رکھنا چاہیئے کہ دکھی انسانیت کی خدمت خالی تقریروں سے

نہیں ہوتی، عوام جا ن چکے ہیں کہ اپوزیشن کے پاس فلاح عامہ کا کوئی ایجنڈا نہیں۔۔۔۔

%d bloggers like this: