دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا انٹرمیڈیٹ داخلہ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

انٹرمیڈیٹ میں داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے، وی سی

 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا انٹرمیڈیٹ داخلہ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

 رواں سال داخلے صرف میٹرک کے نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونگے، وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی

 انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ لیا جائے گا: وائس چانسلر لاہور: میرٹ داخلہ ٹیسٹ اور

انٹرویوز کی بنیاد پر مرتب کیا جائے گا: پروفیسر اصغر زیدی

 داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویوز جی سی یونیورسٹی خود تیار کرے گی: وائس چانسلر لاہور؛ یہ پہلی مرتبہ ہے

کہ جی سی یو انٹرمیڈیٹ میں داخلے میٹرک نتائج کے بجائے ٹیسٹ کی بنیاد پر کرے گا

 داخلہ ٹیسٹ جی سی یونیورسٹی میں 23 اور 24 اکتوبر کو لیا جائے گا لاہور؛ انٹرویوز 27 اور 28

اکتوبر کو ہونگے، وائس چانسلر

 انٹرمیڈیٹ میں داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے، وی سی

About The Author