افغانستان میں امن اوراستحکام کے خواہاں ہیں
ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دیں
ہم نے امریکی اتحادی ہونے کی بڑی قیمت ادا کی
پاکستان پر افغان شہریوں کا کوئی دباوَ نہیں
پاکستان افغانستان کے کسی معاملے میں مداخلت نہیں کررہا
پاکستان افغانستا ن سےانخلا کےلیے بہترین کردار ادا کررہاہے
ہم تورخم تک لوگوں کوبحفاظت لاسکتے ہیں لیکن افغانستان کی ذمہ داری ہماری نہیں
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی تھی
سی پیک کی 40کمپنیوں کو پاکستانی سیکیورٹی اداروں کا تحفظ حاصل ہے
دیگر 100سے زائد کمپنیوں کو بھی سیکیورٹی مضبوط کرنے پر غور کررہےہیں
افغانستان کا مسئلہ افغان عوام کا مسئلہ ہے
پاکستان کی چین سے دوستی ہمالیہ سے بلند ہے
عمران خان کچھ دنوں میں افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرینگے
سی ڈی اے نے 1122کے لیے پیسے دے دیئے ہیں
طالبان نے یقین دلایا کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلا ف استعمال نہیں
ہوگی
مولانافضل الرحمان کو افغانستان کی صورتحال کاادراک ہے
پی ڈی ایم کے باقی کھلاڑی انڈر نائنٹین ہیں
اسلام آبادمیں سیکیورٹی سےمتعلق 8ڈرون خریدے گئے ہیں
اسلام آبادمیں ایک ہزار 92کیمرے لگانے جارہے ہیں
پی ڈی ایم میں مزید طاقت نہیں ،ان کو الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے
افغانستان میں تبدیلی سے بھارت میں صف ماتم ہے
افغانستان کی صورتحال پر بھارت کا پریشان ہونا لازمی امر ہے
بھارت میں جو صف ماتم بچھی ہوئی ہے، اسکا ساری دنیا کو احساس ہے
بھارت پاکستان کے خلاف سازشو ں میں ملوث ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،