پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سرائیکی وسیب کے وفد کی صوبائی صدر ڈاکٹر اشو لال کی قیادت میں بھونگ شریف میں جلائے والے قدیمی گنیش مندر پر حاضری اور ہندو بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ہم نے اپنے ہندو بہن بھائیوں کو یقین دلایا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں ہم آپ ساتھ ہیں اور ہر حوالے سے آپکے شانہ بہ شانہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیے:

اے وی پڑھو
رفعت عباس دے ناول ’’مسخریاں دا میلہ‘‘ تے گالھ مہاڑ
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان