دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صبا قمر تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر ان دنوں ترکی میں موجود ہیں۔

صبا قمر نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں دیکھا جا سکتا ہےا

صبا قمر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ صبا قمر نے اپنی انسٹا اسٹوری میں تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں  مسجد آیا صوفیہ میں نہایت احترام کے ساتھ عبایا میں حجاب کے ساتھ  بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

About The Author