اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ میں ماں نے دو بچوں کی خاطر دس تولہ سونا قربان کر دیا

سپریم کورٹ نے والدین کی رضا مندی سے کیس کا فیصلہ کر دیا

سپریم کورٹ میں ماں نے دو بچوں کی خاطر دس تولہ سونا قربان کر دیا

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف والد زین اللہ کی اپیل منظور کر لی

سپریم کورٹ نے والدین کی رضا مندی سے کیس کا فیصلہ کر دیا

سپریم کورٹ میں میاں بیوی کے طلاق کے بعد حق مہر میں رکھا گیا

دس تولہ سونا سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی. جسٹس کی آفریدی نے وکیل درخواست گزار سے استفسار کرتے ہوئے کہا آپ دس تولہ کا مقدمہ کسی بھ

عدالتی فورم پر ثابت نہیں کر پائے. ہائیکورٹ کے دس تولہ سونا جہیز میں دینے کے فیصلہ کی بنیاد کیا ہے.

اگر والدہ کو دس تولہ سونا کے عوض دونوں بچے مل جائیں کیا یہ ٹھیک ہو گا. وکیل والدہ نے کہا دو بچوں کے لیے دس تولہ سونا قربان کرنے کو تیار ہے.

عدالت نے فریقین کی رضا مندی سے دس تولہ سونا معاف کر کے دو بچے والدہ کو دینے کا حکم دے دیا. پشاور ہائیکورٹ نے والدہ مہناز بی بی کو جہیز کا دس تولہ سونا دینے کا حکم دیا تھا

بچوں کے والد زین اللہ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا

%d bloggers like this: