دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلوکارہ میشا شفیع کو ریلیف مل گیا

سیشن کورٹ نے میشا شفیع کو عدالت پیش ہونے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

گلوکارہ میشا شفیع ریلیف مل گیا

لاہور:

سیشن کورٹ نے میشا شفیع کو عدالت پیش ہونے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

عدالت نے میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ ہونے تک طلبی کو کالعدم قرار دیا

 سیشن کورٹ نے ضلع کچہری میں سکیورٹی بونڈز جمع کروانے سے روک دیا

 ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے میشا شفیع کی اپیل پر سماعت کی

 عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

 میشا شفیع نے ضلع کچہری میں طلبی کو سیشن کورٹ میں چیلنج کررکھا تھا

 اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ کینیڈا میں مقیم ہوں ۔

 علی ظفر کی مدعیت میں ایف آئی اے نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ۔

 کرونا کی وجہ سے کینیڈین حکومت نے ایڈوائزری جاری کر رکھی ہے ۔

 کرونا کی وجہ سے ابھی پاکستان آنا ممکن نہیں ہے ۔

ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کو تیار ہیں ۔

 سیشن کورٹ ویڈیو لنک کے زریعے عدالت میں پیش ہونے کی اجازت دے۔

 عدالت ضلع کچہری کی جانب سے ایک لاکھ کے سیکیورٹی بانڈز جمع کرانے کا حکم کو کالعدم قرار دے۔

About The Author