دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلوکار شہزاد رائے کا آبادی پر قابو پانے کی اہمیت پر زور

پاکستان کے مشہور گلوکار شہزاد رائے کئی سال سے سماجی مسائل پر کام کررہے ہیں

پاکستان کے مشہور گلوکار شہزاد رائے کئی سال سے سماجی مسائل پر کام کررہے ہیں۔ حال ہی میں شہزاد رائے نے سوشل میڈیا پر آبادی کو قابو کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہزاد رائے لکھا کہ ہمیں اپنی آبادی پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مشہور سائنس فکشن فلم ایویجنرز کے منفی کردار تھینوس کی تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ اگر ہم نے ابھی کچھ نہیں کیا تو ہمیں صرف یہ شخص ہی بچا سکتا ہے

About The Author