چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
لاہور ہائیکورٹ میں محکمہ اوقاف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو مستقل نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت
چیف جسٹس کا عدالتی احکامات کے باوجود جواب جواب جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی
ایک سال سے زائد عرصہ ہوگیا پنجاب حکومت نے ابھی تک جواب جمع کیوں نہیں کرایا، چیف جسٹس
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ملک عبدالعزیز اعوان کی مہلت کی استدعا مسترد کر دی
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اوقاف محمد عمران کی درخواست پر سماعت کی
محکمہ اوقاف میں 20 سال سے کنٹریکٹ بنیادوں پر ملازمت کررہا ہوں، وکیل درخواست گزار
اعلیٰ حکام کو متعدد درخواستیں دینے کے باوجود ملازمت مستقل نہیں کیا گیا، درخواست گزار
ملازمت پر مستقل نہ ہونے سے درخواست گزار کو اگلے عہدے پر ترقی بھی نہیں دی جا رہی، درخواست گزار
عدالت حکومت کو درخواست گزار کو ملازمت پر مستقل کرنے کا حکم دے، استدعا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،