اکتوبر 9, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ پر ایک مرتبہ پھرکورونا کا وار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق بھی کردی ہے

پاکستان سپر لیگ پر ایک اور مرتبہ کورونا کا وار ،،، مزید تین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق بھی کردی ہے

پی ایس ایل سکس کی دو ٹیموں کے مزید تین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے

یہ تینوں کھلاڑی اب دس روز تک آئسولیشن میں رہیں گے

پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ ان کرکٹرز نے بدھ کے روز منعقدہ ڈبل ہیڈر میچز میں شرکت نہیں کی

تینوں کھلاڑیوں میں علامات ظاہر ہونے کے بعدان کے کورونا ٹیسٹ گذشتہ روز دوپہر میں کروائے گئے تھے

پی ایس ایل کی آرگنائزنگ کمیٹی آج تمام ٹیموں کے مالکان اور ان کی منیجمنٹ کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں شرکت کرکے لیگ کے مفاد میں اہم فیصلے کریگی

About The Author