لاہور:
باہمی اختلافات سے بچنے کےلئے لیگی قیادت کے اہم فیصلے سامنے آگئے
حمزہ شہباز کی رہائی، سیاسی طور پرمتحرک ہوگئے
نواز شریف اورشہباز شریف کی ہدایت پر حمزہ شہباز سیاسی سرگرمیاں سرانجام دیں گے
لیگی قیادت نے مریم اور حمزہ کو الگ الگ ٹاسک سونپ دئیے
حمزہ شہباز پنجاب کے پارٹی کے معاملات کو دیکھیں گے
مریم نواز پارٹی کا عوامی سطح پر پارٹی کا چہرہ ہوں گی
حمزہ شہباز حکومت مخالف تحریک کو کامیاب بنانے کےلئے پنجاب میں پارٹی کومنظم کریں گے
حمزہ شہباز روزانہ کی بنیاد پر مختلف اضلاع اور ڈویژن کی سطح پر ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے
ملاقاتوں میں حمزہ شہباز ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کو حکومت مخالف تحریک کے لیے ٹاسک تفویض کریں گے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،