اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

باہمی اختلافات سے بچنے کےلئے لیگی قیادت کے اہم فیصلے

نواز شریف اورشہباز شریف کی ہدایت پر حمزہ شہباز سیاسی سرگرمیاں سرانجام دیں

لاہور:

باہمی اختلافات سے بچنے کےلئے لیگی قیادت کے اہم فیصلے سامنے آگئے
حمزہ شہباز کی رہائی، سیاسی طور پرمتحرک ہوگئے

 نواز شریف اورشہباز شریف کی ہدایت پر حمزہ شہباز سیاسی سرگرمیاں سرانجام دیں گے
لیگی قیادت نے مریم اور حمزہ کو الگ الگ ٹاسک سونپ دئیے
حمزہ شہباز پنجاب کے پارٹی کے معاملات کو دیکھیں گے
مریم نواز پارٹی کا عوامی سطح پر پارٹی کا چہرہ ہوں گی

حمزہ شہباز حکومت مخالف تحریک کو کامیاب بنانے کےلئے پنجاب میں پارٹی کومنظم کریں گے
حمزہ شہباز روزانہ کی بنیاد پر مختلف اضلاع اور ڈویژن کی سطح پر ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے

ملاقاتوں میں حمزہ شہباز ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کو حکومت مخالف تحریک کے لیے ٹاسک تفویض کریں گے

%d bloggers like this: