نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر ٹیچنگ اسپتال کا صحت سہولت کارڈ پروگرام کے تحت پلازما فیرسیس ٹریٹمنٹ پر پابندی

صحت سہولت کارڈ میں پلازما فیرسس کے نئے ریٹ برائے نام لگائے گئے ہیں

خیبر ٹیچنگ اسپتال نے صحت سہولت کارڈ پروگرام کے تحت پلازما فیرسیس ٹریٹمنٹ پر پابندی لگادی

صحت سہولت کارڈ میں پلازما فیرسس کے نئے ریٹ برائے نام لگائے گئے ہیں

انشورنس کمپنی اسٹیٹ لائف کی اجازت کے بغیر اسپتال اس علاج کی سہولت نہیں فراہم کرسکتا

ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ کے مریضوں کو پلازما فیرسس کے ایک سیشن کے لئے 13ہزار کی ادائیگی کرنی ہوگی

اسپتال مینجمینٹ کونسل کے فیصلے کے تحت پلازما فیرسس کی سہولت فوری طور پر ملتوی کی جاتی ہے

About The Author