نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رحیم یار خان کی خبریں

رحیم یار خان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

رحیم یار خان

ضلع رحیم یار خان کے علاقے عباس نگر خانبیلہ سے تعلق رکھنے والے معروف عامل امیر عباس ہاشمی نے انٹرنیشنل،

قومی اور پاکستان اور بھارت کے حوالے سے ستاروں اور برجوں کی تبدیلیوں اور ان کے اثرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کچھ اہم نوعیت کی پیشگوئیاں کی ہیں.

جنھیں ہم اپنے قارئین کرام کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں
پاکستان کروناوائرس میں شدت دیگروبائی امراض جنگ دھشت گردی کاخطرہ
علم نجوم کی روشنی میں

دسمبررات11بجکر20منٹ پرستارہ زحل ومشتری کاقران برج دلومیں ہوگاجوکہ پاکستان کی بیماری کاخانہ ہے نحس ستارے کاکسی دوسرے نحس ستارے سے یاکسی سعدستارے سے ایک ھی ڈگری پراتصال ہوتونحس اثرات کاحامل ہوتاہے

برج دلوستارہ زحل کا ذاتی برج ہے اس میں یہ مضبوط ہوتاہے البتہ ابتدائی درجات میں ہونے کی وجہ سے تھوڑا کمزورثابت ہوسکتاہے پاکستان کے پانچویں خانے برج جدی میں

عطارد وشمس کمزور ہیں چوتھے قوس میں زہرہ بھی ناموافق برج میں ہے بچاوکے اقدامات کرنے میں پہلے پہل سستی دیکھائی جائیگی

آٹھویں حمل میں مریخ بیماری کاشدیدحملہ جنگ اور دھشت گردی کے خطرات بھی موجودہیں
عیارومکارملک بھارت کے تین نام ہیں بھارت نام کے دسویں حکومت کے

خانے میں زحل ومشتری کاقران وہاں کے حکمران اپنی سابقہ بدمعاش روایات کے تحت جنگ کی حرکت کرسکتے ہیں

انڈیانام کے گیارویں خانے میں یہی صورت حال انکے گندے جذباتی پن کااظہارنظرآرہاہے جوجنگ کی صورت حال تک پہنچ سکتاہے

تیسرانام ہندوستان کے آٹھویں جنگ جدال کے خانے میں یہی قران انکے جنگی جنون کی طرف اشارہ ہے

ساتویں خانے حوت میں قمرکی ناموافق برج میں موجودگی ہمسایہ ملک چین کمزورمددکریگا
کیونکہ چین خودکسی بڑی سازش یامصیبت کاشکارہوسکتاہے

زحل مشتری کاقران چین کے بارویں مخفی خانے میں ہونیکی وجہ سے چین پرخطرات منڈلارھے ہیں

ہندوستان بیک وقت پاکستان کے ساتھ محازآرائی کرتے ہوئے چین کے خلاف بھی سازش کرسکتاہے
سرائیکی تحریک میں تیزی آسکتی ہے
شیعہ سنی ملکرخارجیوں کے خلاف بھرپورتحریک جلاسکتے ہیں

مشتری کانحس اکبرستارے زحل سے ملاپ نحس اثرات ھی لائیگامگرمشتری سعداکبرستارہ ہے اور تحفظ کی علامت شمارہوتاہے

اسکاتعلق مذھب سے ہے اگرنیک اعمال وظائف دعاسے مددلی جائے توبچاوہوجائیگا
یہ نحس نظربارہ دسمبرسے تیس دسمبرتک رھیگی
انفرادی طورپرہرشخص متاثرہوگا۔

About The Author