نومبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں اسموگ کے سائے پھر گہرے ہونے لگے

پنجاب کا صوبائی دارالحکومت دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بیسویں نمبر پر آ گیا

لاہور میں اسموگ کے سائے پھر گہرے ہونے لگے

پنجاب کا صوبائی دارالحکومت دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بیسویں نمبر پر آ گیا

شہری کہتے ہیں متعلقہ اداری آلودگہ پر قابو پانے کیلئے اقدامات تیز کریں

باغوں کے شہر میں دو روز پہلے ہونیوالی بارش کے اثرات کم ہونے لگے

شہر میں فضائی آلودگی میں اضافہ جاری،، ایک سو بارہ ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ لاہور عالمی سطح پر آلودہ شہروں کی فہرست میں بیسویں نمبر پر ہے

شہر میں سب سے زیادہ آلودگی ایف سی پل، قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اور گڑھی شاہو کے علاقوں میں رکارڈ کی گئی ہے،، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکام دھواں چھوڑتی گاڑیوں اور فیکٹریوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں تاکہ شہر کی فضا کو صاف رکھا جا سکے

فضائی آلودگی جانچنے والے ادارے کے مطابق عالمی سطح پر آلودہ شہروں میں چین کا شہر بیجنگ سر فہرست ہے۔

جہاں ائیر کولٹی انڈیکس ایک سو نواسی ہے۔

About The Author