مس امریکا کا ٹائٹل پہلی مرتبہ افریقی نژاد حسینہ کے نام ۔۔
کورونا کی وجہ سے کئی ماہ کی تاخیر کے بعد امریکی ریاست ٹینیسی میں "مِس امریکا"
کے مقابلہ حسن کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں 22 سالہ افریقی نژاد
Asya Branch
کو 2020 کے لیے ‘مس امریکا’ منتخب کر لیا گیا۔ مس امریکا منتخب ہونے پر برانچ کو جیت کا تاج
Power of positivity
پہنایا گیا
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس