مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گوگل اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس کانیا فیچر متعارف

مدد فراہمی میں آسانی کے لیے نیا فیچر ڈرائیونگ موڈ متعارف کرا دیا ہے ۔۔۔

گوگل اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس نے راستوں کی تلاش میں

مدد فراہمی میں آسانی کے لیے نیا فیچر ڈرائیونگ موڈ متعارف کرا دیا ہے ۔۔۔

گوگل کی جانب سے عام صارفین اسٹریٹ ویو ڈیٹا بغیر 360 ڈگری کیمرے کے

اپ لوڈ کرسکیں گے۔ فیچر کو ان ایبل کرنے پر صارفین اپنے فون سے ہی تصاویر

کھینچ کر اپ لوڈ کرسکیں گے اور انہیں کسی خصوصی کیمرے کی ضرورت نہیں ہوگی،

جبکہ چہرے اور لائسنس پلیٹس خودکار طور پر دھندلے ہوجائیں گے ۔۔

گوگل ارتھ اب دنیا کے 98 فیصد سے زائد حصے کو کور کررہا ہے

اور اب تک ایک کروڑ میل طویل اسٹریٹ ویو امیجری جمع کرچکا ہے۔

%d bloggers like this: