نومبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میانوالی کالا باغ جناح بیراج کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب

جناح پر پانی کے اخراج سے دریائے سندھ میں طغیانی آنے سے 2 حفاظتی بند ٹوٹ گئے

میانوالی کالا باغ جناح بیراج کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں اضافہ

درمیانے درجے کا سیلاب دریائے سندھ میں طغیانی آنے سے 2 موضع جات کے حفاظتی بند ٹوٹ گئے

میانوالی کا لا باغ جناح بیراج آج پانی کی آمد میں پے پناہ اضافہ فلڈ ذرائع کے مطابق

جناح بیراج میں پانی کی آمد 4 لاکھ 25 ھزار 4 سو 73کیوسک جبکہ اخراج 4 لاکھ 21 ھزار 7 سو 73 کیوسک ھے یہاں پر درمیانے درجے کا سیلاب ھے

جبکہ چشمہ بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ 85 ہزار 4 سو 99 جبکہ اخراج 3 لاکھ 84 ہزات 4 سو 3 کیوسک ھے جہاں پر نچلے درجے کا سیلاب ھے

جناح پر پانی کے اخراج سے دریائے سندھ میں طغیانی آنے سے 2 حفاظتی بند ٹوٹ گئے

بند ٹوٹنے سے ہندال والا محمد شریف والی دھوپ سڑی کی موضع جات زیر آب گئے ھے

ھزاروں ایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں اور مکانات پانی میں ڈھوب گئے ھے

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو حفاظتی مقامات پر پہنچنے کی ہدایات جاری ھے

ضلع بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 8 ریلیف کیمپ لگا دئیے گئے

جو مختلف علاقوں کا سروے کر رہے ھے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں متاثرہ جگہ پر پہنچ گئی ھے

اور لوگوں کو حفاظتی مقامات پر پہچانے کی پوری کوشش کر رہی ھے۔

About The Author