مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میٹرو بس ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بس سروس روک دی

میٹرو بس کی انتظامیہ نے احتجاجی ملازمین کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کو طلب کر لیا

میٹرو بس ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بس سروس روک دی

راولپنڈی :

میٹرو بس سروس کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا

راولپنڈی میٹرو بس کے ملازمین نے احتجاجاً بس سروس بھی روک دی اور ملازمین نے میٹرو ٹریک پر دھرنا دے دیا۔

میٹرو بس کی انتظامیہ نے احتجاجی ملازمین کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کو طلب کر لیا۔

پولیس نے مظاہرین کو میٹرو بس ٹریک سے حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس انتظامیہ کی ہدایت پر کارروائی کریں گے

اور جو بھی بس قوانین کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

%d bloggers like this: