دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماسک نہ پہننے کی ضد مسافروں نے طیارے کو میدان جنگ بنا لیا

جس پر انہیں طیارہ چھوڑنے کا کہا گیا بات بڑھتے بڑھتے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی

ماسک نہ پہننے کی ضد مسافروں نے طیارے کو میدان جنگ بنا لیا۔

امریکہ میں جہاز میں سوار خاتون کو ماسک پہننے کا کہا گیا

تو انہوں نے لڑنا شروع کر دیا ،،،،۔

جس پر انہیں طیارہ چھوڑنے کا کہا گیا بات بڑھتے بڑھتے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔

سیکیورٹی اہلکاروں کو بلا کر صورتحال کو قابو میں لایا گیا

اور خاتون کو طیارے سے باہر نکال دیا۔

طیارہ لاس ویگاس سے شمالی کیرولائنا جارہا تھا۔

About The Author