دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکارہ آمنہ شیخ نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کردی

آمنہ شیخ نے سعودی شہری اور کوڈ مائنڈز کے بانی اور انٹرنیٹ جینئس عمر فاروقی سے شادی کی ہے

پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کردی

انسٹاگرام پر تصاویر شئیر کردیں۔

آمنہ شیخ نے سعودی شہری اور کوڈ مائنڈز کے بانی اور انٹرنیٹ جینئس عمر فاروقی سے شادی کی ہے۔

اداکارہ کی پہلی شادی سے چار سالہ بیٹی بھی ہے

About The Author