دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سماجی ادارے دارالسکون سے منسلک سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں

سسٹر رتھ لیوس میں8 جولائی کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی

سماجی ادارے دارالسکون سے منسلک سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں ہیں

رتھ لیوس گزشتہ 50 سال سے دار السکون سے وابستہ تھی

 ان میں 

کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی

03000807293 سماجی ادارے دارالسکون سے منسلک سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں

سسٹر رتھ لیوس میں8 جولائی کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی ،

انتظامیہ دارالسکون کراچی:

سسٹر رتھ لیوس نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں ،

 سسٹر رتھ لیوس نے دارالسکون میں 50 سال خدمات انجام دی ،

 رتھ لیوس دارالسکون کی بانیان میں سے تھی ،انتظامیہ دارالسکون

About The Author