ستمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاک فضائیہ ایک ائیر آفیسر کو ائیر مارشل اوردس افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

حکومت پاکستان نے ائیر وائس مارشل عامر مسعود کو ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق

حکومتِ پاکستان نے پاک فضائیہ کے ایک ائیر آفیسر کو ائیر مارشل اوردس افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی.

10 جولائی2020:۔ حکومت پاکستان نے ائیر وائس مارشل عامر مسعود کو ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے جبکہ دس ائیر کموڈورز کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔

جی ڈی پی برانچ سے ترقی پانے والے افسران میں ائیر وائس مارشل عامر رشید،ائیر وائس مارشل سید فواد مسعود حاتمی،

ائیر وائس مارشل محمد جمال ارشد،ائیر وائس مارشل ظفر اسلم،ائیر وائس مارشل محمد سرفراز، ائیر وائس مارشل کاظم حماد اور ائیر وائس مارشل شکیل غضنفر شامل ہیں۔

جبکہ پاک فضائیہ کی انجنئیرنگ برانچ سے ائیر وائس مارشل عرفان ظہیر، ائیر وائس مارشل آصف مقصود اور ائیر وائس مارشل محمد عامر حیات بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

About The Author