دنیا کی طویل العمر بلی چل بسی ۔۔
بلی کی عمر 32 برس تھی جو انسان کی عمر کے 150 سال کے برابر بنتی ہے
گزشتہ برس مئی میں اکتیسویں سالگرہ پر بلی کو طویل العمری کا اعزاز دیا گیا تھا۔
بلی انگلینڈ کے شہر ڈیون کی رہائشی 52 سالہ خاتون مچل ہیریٹیج کے گھر اُن کے ساتھ رہتی تھی۔
خاتون کے مطابق انہیں بیسویں سالگرہ پر گھر والوں نے بلی تحفے میں دی تھی
جس کا نام انہوں نے روبیل رکھا تھا ۔
اے وی پڑھو
نیویارک شہر میں قائم عمارتوں کا بوجھ 762 ارب کلوگرام ھے
جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا
مرسڈیز بینز نے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی ٹھان لی