مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کی طویل العمر بلی چل بسی

بلی کی عمر 32 برس تھی جو انسان کی عمر کے 150 سال کے برابر بنتی ہے

دنیا کی طویل العمر بلی چل بسی ۔۔

بلی کی عمر 32 برس تھی جو انسان کی عمر کے 150 سال کے برابر بنتی ہے

گزشتہ برس مئی میں اکتیسویں سالگرہ پر بلی کو طویل العمری کا اعزاز دیا گیا تھا۔

بلی انگلینڈ  کے شہر ڈیون کی رہائشی 52 سالہ خاتون مچل ہیریٹیج کے گھر اُن کے ساتھ رہتی تھی۔

خاتون کے مطابق انہیں بیسویں سالگرہ پر گھر والوں نے بلی تحفے میں دی تھی

جس کا نام انہوں نے روبیل رکھا تھا ۔

%d bloggers like this: