سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قرنطینیہ سے باہر آگئے
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نیب پیشی کے دوران کرونا وائرس سے متاثر ہوئے
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد کی ایک نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروایا
کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد اہلیان ملتان کی طرف سے سید یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد کے پیغامات
کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پی پی رہنماؤں کی جانب سے بھی سید یوسف رضا گیلانی کو مبارک باد کے پیغامات
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا دعائیں کرنے اور مبارکباد دینے والوں سے اظہار تشکر

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ