ستمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں کورونا کے کیسز ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہو گئے

آخری پچاس ہزار کیس صرف آٹھ دنوں میں رپورٹ ہوئے۔

پاکستان میں کورونا کے کیسز ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہو گئے۔۔ پہلے پچاس ہزار کیس پچاسی دن جبکہ آخری پچاس ہزار کیس صرف آٹھ دنوں میں رپورٹ ہوئے۔

پاکستان میں کورونا کے کیسز ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس 26 فروری کو سامنے آیا

پہلے ایک ہزار کیسز تک پہنچنے میں 26 روز لگے

22 اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی

21 مئی کو متاثرہ افراد کی تعداد 50 ہزارسے زائد ہوگئی

8 جون تک کورونا کے کیسز ایک لاکھ سے بڑھ گئے

16 جون تک کیسز کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی۔

ڈیڑھ لاکھ کیسز کیلئے کورونا کو 111 دن کا دورانیہ لگا

پاکستان میں پہلے 50 ہزار کیسز 85 دنوں میں سامنے آئے

50 ہزار سے ایک لاکھ کیسز رجسٹر ہونے میں 18 دن لگے

ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ کیسز صرف 8 دن میں رپورٹ ہوئے

 پاکستان میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز

پاکستان میں کورونا کا پہلا

کیس 26 فروری کو سامنے آیا پہلے ایک ہزار کیسز تک

پہنچنے میں 26 روز لگے۔

22اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی۔

21 مئی کو متاثرہ افراد کی

تعداد 50 ہزارسے زائد ہوگئی

8 جون تک کورونا کے

کیسز ایک لاکھ سے بڑھ گئے 16جون تک کیسز کی تعداد

1 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی ڈیڑھ لاکھ کیسز کیلئے کورونا

کو 109 دن کا دورانیہ لگاپاکستان میں پہلے 50 ہزار

کیسز 85 دنوں میں سامنے آئے

50 ہزار سے ایک لاکھ کیسز رجسٹر ہونے میں 18 دن لگے

ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ کیسز صرف 8 دن میں رپورٹ ہوئے۔

About The Author