مری میں کورونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ بڑھنے لگے پابندی کے باوجود گرما سیزنز گزارنے کے لیے سیاحوں نے فیملیوں کے ہمراہ مری کارخ کرلیا
مری میں کورونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ، مری کے علاقہ میں سیزن گزارنے آنے والے سیاحوں کی وجہ سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے
مری میں ملک کے طول و عرض سے آنے والے سیاحوں میں کورونا کی تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے خطرناک قاتل وباء کورونا پھیلنے کا خدشہ ،
ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے پرائیوٹ کاروں کی چاندی ،
ملی بھگت سے مری جیسے ٹِھنڈے علاقے میں گرمی سے بچنے کے لیئے سیاحوں نے اپنے رخ مری کی جانب کر لیئے
اور پرائیویٹ کار مافیا منہ مانگے داموں کورونا وائرس مری شفٹ کر رہے ہیں جس میں مری انتظامیہ اور مری میں رہائیشی افراد جو اپنی جیبیں ایندھن سے بھرنا چاہتے ہیں
وہ بھی ملوث ہیں انتظامیہ اپنا کردار ادا کرے اور موسم گرما کے اس سیزن میں مری جانے والے
سیاحوں اور پولیس پر کڑی نظر رکھے تاکہ مری جیسے حسین وادی وبائی موذی مرض سے بچ سکے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،