نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاور ڈویژن نے سندھ حکومت کی بات ماننے سے انکار کردیا

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کے بل وفاق کے زیر انتظام اداروں کا معاملہ ہے۔

پاور ڈویژن نے سندھ حکومت کی بات ماننے سے انکار کردیا۔

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کے بل وفاق کے زیر انتظام اداروں کا معاملہ ہے۔۔

سندھ حکومت غیر آئینی اقدامات سے اجتناب کرے۔۔

وزارت توانائی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ایسی قانون سازی نہیں کرسکتی۔

وفاق کورونا وبا کے باعث صارفین کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہے۔

سندھ حکومت اگر کوئی ریلیف دینا چاہے تو اپنے وسائل سے دے سکتی ہے۔۔

صوبائی حکومت کو غیر آئنی اقدامات سے اجتناب کرنا چاہیئے۔۔

About The Author