کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے آئی ایم ایف آئندہ ہفتے پاکستان کو ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر جاری کرے گا
آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ 6 ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کی سہولت پر کام جاری ہے،
پاکستان ائی ایم ایف پروگرام کی پالیسیوں اور اصلاحات پر عمل پیرا ہے۔
کرسٹلینا جارجیوا نے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے سی سی آر ٹی سے متعلق ریفارمزکی منظوری بھی دی ہے،
اس ریفارم کےتحت غریب ممالک فنڈ کو قرضوں کی واپسی کے بجائےسی سی آرٹی فنڈ میں رقم جمع کروائیں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،