مئی 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر جاری کرے گا

آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ 6 ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کی سہولت پر کام جاری ہے

کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے آئی ایم ایف آئندہ ہفتے پاکستان کو ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر جاری کرے گا

آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ 6 ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کی سہولت پر کام جاری ہے،

پاکستان ائی ایم ایف پروگرام کی پالیسیوں اور اصلاحات پر عمل پیرا ہے۔

کرسٹلینا جارجیوا نے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے سی سی آر ٹی سے متعلق ریفارمزکی منظوری بھی دی ہے،

اس ریفارم کےتحت غریب ممالک فنڈ کو قرضوں کی واپسی کے بجائےسی سی آرٹی فنڈ میں رقم جمع کروائیں گے۔

%d bloggers like this: